وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بھی آج ہو گا

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بھی آج ہو گا
وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بھی آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کا اجلاس آج طلب کر لیا ،چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ اور وفاقی وزیر داخلہ،آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی بی اجلاس میں شرکت کریں گے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمے داران بھی اجلاس میں شرکت کریں گے، وفاقی وصوبائی پولیس کے سربراہان بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس وزیراعظم ہاﺅس میں ہوگا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -