فضاء علی کل اپنی 32ویں سالگرہ منائیں گی

فضاء علی کل اپنی 32ویں سالگرہ منائیں گی
 فضاء علی کل اپنی 32ویں سالگرہ منائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) اداکارہ فضاء علی کل ( بدھ ) 5اکتوبر کو اپنی 32ویں سالگرہ منائیں گی ۔سوشل میڈیا کے مطابق فضاء علی 5اکتوبر 1984ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں اور کل ( بدھ ) کو اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

مزید :

کلچر -