نبیلہ حاکم علی کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

نبیلہ حاکم علی کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کیلئے پنجاب اسمبلی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے نبیلہ حاکم علی نے نیشنل ایکشن پلان پر ہر صورت یقینی عمل درآمد کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی ۔قرار داد کے متن میں کہا گیا پنجاب اسمبلی کا ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر حتی المقدور تیز کیا جائے۔