محکمہ خوراک کے سپرنٹنڈنٹ میاں غلام مصطفی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
لاہور( پ ر) محکمہ خوارک ڈپٹی ڈائر یکٹر فوڈ لاہور ریجن میں تعینات سپرنٹنڈنٹ میاں غلام مصطفٰے ،سنیئر نائب صدر ایپکا پنجاب/ صدر ایپکا محکمہ خوراک کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی صدر ایپکا حاجی محمد ارشادچوہدری ، آصف انور ، بخاری صاحب، محمد حسین کھوکھر و دیگر ایپکا کے رہنماؤں نے شرکت کی۔