بخاری برادران کے زیر اہتمام امام بارگاہ بیت السادات سید پارک میں عشرہ محرم الحرا م کاانعقاد

بخاری برادران کے زیر اہتمام امام بارگاہ بیت السادات سید پارک میں عشرہ محرم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ۔ر)حسب سابق امسال بھی امام بارگاہ بیت السادات سید پارک(سنت نگر)میں بخاری برادران کے زیر اہتمام عشرہ محرم الحرام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہاہے ۔جس میں ذاکراہلبیت الفت حسین الفت آف لاہور اور علامہ امجد علی عابدی آف کراچی خطاب فرمائیں گے ۔

اور 7محرم الحرام کو شبیہہ ذوالجناح برآمد ہوگی ۔شرکت کی استدعاہے ۔