اکبری گیٹ،تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

اکبری گیٹ،تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) اکبر ی گیٹ کے علاقہ میں تیز رفتارکا رکی زد میں آ کر30سالہ نو جو ان دم توڑ گیا ،کا ر ڈرائیو ر مو قع سے فر ار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اکبری گیٹ کے علاقہ شا ہ محمد غو ث دربا ر کے قر یب مو ٹر سا ئیکل سو ار30سا لہ قا سم سیف الر حمن کو تیز رفتارنے ٹکر مار دی جس سے وہ مو قع پر ہی دم توڑ گیا ۔ڈرئیوارموقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے لا ش ضر وری کا رروائی کے بعد ورثا کے حو الے کر دی اور نا معلو م کا ر ڈرائیو ر کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔ متو فی کو گڑ ھی شا ہوکے علا قہ میں سینکڑ وں سو گو اروں کی موجودگی میں آ با ئی قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیاگیا ۔

مزید :

علاقائی -