بڑے پیمانے پر سر چ آپریشن، 40 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا
لاہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے )صو بائی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر سر چ آپریشن کیا گیا جبکہ ایس ایس پی آپریشن منتظر مہدی خود سر چ آپریشن کی نگر انی کر تے رہے پولیس نے مختلف علاقوں سے 40 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ دوسری جانب لاہور ریلو ے اسٹیشن اور گر دو نواح کے ہوٹلو ں کو بھی مکمل چیک کیا گیا ہے ۔