یکم محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح کا مر کزی جلو س، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے

یکم محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح کا مر کزی جلو س، سیکیورٹی کے سخت انتظامات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے ) محرم الحرام کے حوالے سے پولیس اہلکاروں کی سپیشل ڈیو ٹیاں گزشتہ روز سے شروع ہو گئیں۔ لاہور میں یکم محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح کا مر کزی اور قدیمی جلو س اندرون بھاٹی حویلی میاں آصف سے بر آمد ہوا اور رات گئے اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا یہیں اختتا م پذیر ہو گیا جبکہ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -