پشاورمیں محرم الحرام شروع ہونے ہی سیکورٹی ہائی الرٹ
پشاور(کرائمز رپورٹر)محرم الحرام کے شروع ہو تے ہی پشاور شہر اور ملحقہ علا قو ں میں سیکیورٹی ہا ئی الر ٹ کر دی گئی شہر کے تما م داخلی و خا ر جی را ستو ں پر ناکہ بند یاں قا ئم کر کے شہریو ں کی جا معہ تلا شی لیتے رہے تفصیلا ت کے مطابق محرم الحرام کے شروع ہو تے ہی شہر بھر میں سیکیو رٹی پہلے سے مذید سخت کر دی گئی شہر کے تما م مسا جد و ں اما م با ر گا ہو، تعلیمی ادارو ں اور گنجا ن آباد با زارو ں پر پولیس کی بھاری نفری تعینا ت کر دی گئی ہے اور اس کے علا وہ شہر کے تما م دا خلی و خا ر جی راستو ں پر نا کہ بندیاں قا ئم کر کے شہریو ں کی جا معہ تلا شی لیتے رہے اور افغان مہاجرین کا اندو رنی شہرداخلے پر پا بندی بی عا ئد کر دی گئی ہے ۔