محکمہ ایکسائز مالاکنڈکے انسپکٹر بحری کرم خان کی رسم قل ادا
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ ایکسائز مالاکنڈکے انسپکٹربحری کرم خان کے رسم قل مالاکنڈخاص میں اداکردی گئی جس میں ان کے دوستوں اوررشتہ داروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کے لئے صبروجمیل کی دعاکی۔