مالاکنڈلیویز کے حوالدار گران باچاکے سسرکی رسم قل ادا
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز کے حوالدارگران باچاکے سسرکے رسم قل گزشتہ روز ان کے ابائی گاؤں شاہ ڈھیری میں اداکی گئی رسم قل میں مالاکنڈلیویز کے اہلکاروں معززین علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کرکے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی۔