مردان میں چوروں نے دکان سے چاندی چوری کرلی
مردان( بیورورپورٹ) گجوخان روڈ میں نامعلوم چوروں نے صراف کی دکان لوٹ لی چوروں نے دکان سے 8کلو چاندی کے زیورات چراکر فرارہوگئے ذرائع کے مطابق سعید نامی زرگر کی دکان بھتیجے کی شادی کی وجہ سے بند تھا اس دوران نامعلوم چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر اس میں پڑی لاکھوں مالیت کے چاندی کے زیورات لوٹ کر فرارہوگئے ۔