موٹر وے پولیس نے چودھری سرور کی گاڑی کا تیز رفتاری پر چالان کر دیا
لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے) موٹروے پولیس نے تیزرفتاری پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چویدری سرور کی گاڑی کا چلان کر دیا تفصیلات کے مطابق چویدری سرور اسلام آباد سے لاہور آ رہے تھے کہ کالا شاہ کاکو کے قیریب ان کے ڈر ائیور نے گاڑی 150کی سپیڈ سے چلانے شروع کر دی جس پر موٹر وے پولیس نے گاڑی کو روکا کر ان کے ڈرئیوار جاوید اقبال کا 750روپے کا چالان کر دیا۔
چالان