پاکستان پیپلز پارٹی کا جنوری 2017 میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کا جنوری 2017 میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے،ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوری 2017 میں انٹرا پارٹی الیکشن کرادیں گے۔جیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ 24جنوری تک انٹرا پارٹی الیکشن مکمل کرلیے جائیں گے، ساڑھے تین ماہ میں انٹرا پارٹی الیکشن مکمل کرلیں گے۔ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ نے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے