رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز پنجاب نواز گجر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ملتان ( نمائندہ خصوصی ) حکومت پنجاب نے رجسٹرار کواپریٹو سوسائٹیز پنجاب نواز گجر کو ٹرانسفر کر کے او ایس ڈی بنا دیا ہے جبکہ (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
سیکرٹری کواپریٹو پنجاب کو رجسٹرار کواپریٹو سائنسز پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ رجسٹرار کواپریٹو سائنسز پنجاب نواز گجر واپڈا ٹاؤن سکینڈل میں زیر تفتیش بھی رہے ہیں ۔
او ایس ڈی