کراچی لاہور موٹر وے کا نام تبدیل پشاور کراچی موٹر وے رکھ دیا گیا
ملتان(نمائند خصوصی) وفاقی حکومت کی ہدایات پر نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے کراچی لاہور موٹر وے کا نام تبدیل کرکے پشاور کراچی موٹر وے رکھ دیا ہے اس حوالے سے باقاعدہ گزٹ (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے نام کی تبدیلی کے باوجود سی پیک منصوبہ کے اس حصہ کا روٹ وہی رہے گا جس پہلے سے طے شدہ ہے صرف نام کی حد تک تبدیلی لائی گئی ۔