واقعہ کربلا اتحاد و بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘ متولی اقبال حسین بھٹی

واقعہ کربلا اتحاد و بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘ متولی اقبال حسین بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) امام بارگاہ زینبیہ سوتری وٹ کے متولی اقبال حسین بھٹی نے کہاہے کہ محرم الحرم ہمیں صبر کا دس دیتا ہے کہ کربلا کے میدان میں امام علی مقام نے
(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
جانوں کے نذرانے تو پیش کر دئیے لیکن صبر کا دامن ہاتھ سے نہین چھوڑا انہوں نے کہاہے کہ واقعہ کربلا ہمیں درس دیتا ہے کہ ہم آپس میں اتحاد و بھائی چارے کا مظاہر ہ کریں اور آپس میں تفرقہ بازی سے بچیں انہوں نے کہاہے کہ اگر ہم حسینت کا پر چا ر کریں تو ملک امن کا گہوارہ بن جائے گا۔
اقبال بھٹی