حضرت امام حسینؓ کی کربلا آمد کی یاد میں ملتان کا پہلا ماتمی جلوس آج برآمد ہوگا
ملتان (سٹی رپورٹر) 2 محرم الحرام حضرت امام حسینؑ کی کربلا میں آمد کے سلسلہ میں ملتان کا پہلا ماتمی جلوس آج4 اکتوبر بروز منگل (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
چھ بجے امام بار گاہ شاہ مہنگر اندرون بوہڑ گیٹ سے مذین عباس چاون اور لائسنسدار نذر عباس چغتائی کی قیادت میں برآمد ہو گا جو بوہڑ گیٹ النگ, حرم گیٹ النگ, نشاط روڈ سے ہوتا ہوا گُل روڈ پر آستانہ کمتر پر رات 12 اختتام ٖپذیر ہو گا ۔
پہلا ماتمی جلوس