مسعود راناکو دنیا سے بچھڑے21برس بیت گئے، آواز کا جادو آج بھی زندہ

مسعود راناکو دنیا سے بچھڑے21برس بیت گئے، آواز کا جادو آج بھی زندہ
مسعود راناکو دنیا سے بچھڑے21برس بیت گئے، آواز کا جادو آج بھی زندہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار مسعود رانا کے مداح آج ان کی اکیس ویں برسی منارہے ہیں۔۔ مسعود رانا 1938 کو میر پور خاص سندھ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 50 کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔ مسعود رانا نے اداکاری میں بھی قسمت آزمائی کی لیکن انہیں کامیابی نہ مل سکی۔ پھر انہوں نے اپنی توجہ گائیکی کی طرف مرکوزکرلی۔ انہوں نے ہمراہی ، یکے والی ، بھریا میلہ ، جیرا بلیڈ ، بدلہ ، شاہی فقیر سمیت دیگر فلموں کیلئے گیت گائے۔ ا±ن کے مقبول گیتوں میں تم ہی ہو محبوب میرے ، تیرے مدھ بھرے نین ، ٹانگے والا خیر منگدا ، عاشقاں تو سوہنا مکھڑا لکان لئی اور دوسرے سینکڑوں نغمات شامل ہیں۔ مسعود رانا 4 اکتوبر 1995 کو انتقال کر گئے تھے۔

مزید :

تفریح -