28فٹ لمبی گالف سٹک گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

28فٹ لمبی گالف سٹک گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
28فٹ لمبی گالف سٹک گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹھائیس فٹ طویل انوکھی گالف سٹک بنانے والے امریکی شہری کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے مائیکل فر نے دنیا کی سب سے لمبی گالف سٹک بناکر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، بانس کی لچکیلی پٹی کی طرح نظر آنے والی یہ سٹک اٹھائیس فٹ ایک انچ لمبی ہے۔ مائیکل نے اس سٹک سے گیند کو نشانہ بنانے کا مظاہرہ بھی کیا ، مائیکل کی اس منفرد گالف سٹک کو دنیا کی سب سے لمبی استعمال کے قابل گالف سٹک قرار دیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -