ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350روپے کمی ہو گئی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350روپے کمی ہو گئی
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350روپے کمی ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350روپے کی کمی ہوگئی ۔آل سندھ صرافہ ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت میں350روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 51ہزار 400روپے ہو گئی ۔دس گرام سونے کی قیمت میں 300روپے کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت44ہزار 57روپے ہو گئی ۔ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 8ڈالر سستا ہو کر 1309ڈالر فی اونس پر آگیا ۔

مزید :

بزنس -