کرپشن کے الزامات پر گرفتار پی ٹی آئی اے ایم پی اے ضیاءاللہ آفریدی کی ضمانت منظور

کرپشن کے الزامات پر گرفتار پی ٹی آئی اے ایم پی اے ضیاءاللہ آفریدی کی ضمانت ...
کرپشن کے الزامات پر گرفتار پی ٹی آئی اے ایم پی اے ضیاءاللہ آفریدی کی ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) معدنیات میں کرپشن اور اختیارات سے تجاوزات کے الزامات میں گرفتار پی ٹی آئی کے ایم پی اے ضیاءاللہ آفریدی کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے 20,20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضیاءاللہ آفریدی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
واضح رہے کہ احتساب کمیشن نے تین سال قبل ضیاءاللہ آفریدی کو معدنیات میں کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزامات پر گرفتار کیا تھا۔

مزید :

پشاور -