آئین اورجمہوری اداروں کو اب صرف پاکستان کے عوام ہی بچاسکتے ہیں : رضا ربانی

آئین اورجمہوری اداروں کو اب صرف پاکستان کے عوام ہی بچاسکتے ہیں : رضا ربانی
آئین اورجمہوری اداروں کو اب صرف پاکستان کے عوام ہی بچاسکتے ہیں : رضا ربانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین اورجمہوری اداروں کو اب صرف پاکستان کے عوام ہی بچاسکتے ہیں،آئین کی دفعہ6بیکارہوچکی ہے۔
جیونیوز کے پروگرام" کیپٹل ٹاک " میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر سسٹم کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی گئی تو وفاق کے لیے بہت سے خطرات پیدا ہو جا ئیں گے۔موجودہ حکومت نے پاکستانی اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے،  آئین اورجمہوری اداروں کو اب صرف پاکستان کے عوام ہی بچاسکتے ہیں.آئین کی دفعہ6بری طرح بیکارہوچکی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -