ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں: مکی آرتھر

ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں: مکی آرتھر
ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں: مکی آرتھر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں،پارستان ون ڈے ٹیم میں کافی بہتری آئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں،پارستان ون ڈے ٹیم میں کافی بہتری آئی ہے،ون ڈے میں پہلی چار پوزیشنز میں آنا چاہتے ہیں،حسن علی ایک بہترین کھلاڑی ہے مزید کم بیک کریں گئے،48ڈاٹ بال میں 36فیصد پر آگئے ہیں،کم ڈاٹ بال کھیلنے سے تین سو ٹوٹل کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ عامر ٹیم کیلئے اچھا کھیل رہا ان میں مزید بہتری آئے گی ۔

مزید :

کھیل -