عمران خان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

عمران خان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
عمران خان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے پی ٹی آئی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ عمران خان نے کل ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیاہے جبکہ عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں 30اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کرنے اور وفاقی دارلحکومت کو بندکرنے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -