حریت رہنماءآسیہ اندرابی کو گرفتار کرلیا گیا

حریت رہنماءآسیہ اندرابی کو گرفتار کرلیا گیا
 حریت رہنماءآسیہ اندرابی کو گرفتار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے حریت رہنماءآسیہ اندرابی کو گرفتار کرلیا ہے، ظلم و ستم  کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنماءآسیہ اندرابی کو سری نگر کے علاقے کرال خود سے گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آسیہ اندرابی کو نوجوانوں کو پتھراو پر اکسانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔