فیصل آباد کی ایک پاورلومز فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف

فیصل آباد کی ایک پاورلومز فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈ آگ بجھانے میں ...
فیصل آباد کی ایک پاورلومز فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جھنگ روڈ پرپاورلومزفیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی،تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع مو صول نہیں ہوئی۔
جیو نیوز کے مطابق فیکٹری  میں لگنے والی آگ سے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے ،فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

فیصل آباد -