عمران خان قومی معاملات کو سمجھنے سے قاصر ، پارلیمنٹ نہ جانے کا اعلان کرکے ذہنی پسماندگی کا ثبوت دیا :پرویز رشید

عمران خان قومی معاملات کو سمجھنے سے قاصر ، پارلیمنٹ نہ جانے کا اعلان کرکے ...
عمران خان قومی معاملات کو سمجھنے سے قاصر ، پارلیمنٹ نہ جانے کا اعلان کرکے ذہنی پسماندگی کا ثبوت دیا :پرویز رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان قومی معاملات کو سمجھنے سے قاصر ہیں، عمران خان نے پارلیمنٹ نہ جانے کا اعلان کرکے ذہنی پسماندگی کا ثبوت دیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان قومی معاملات کو سمجھنے سے قاصر ہیں، عمران خان نے پارلیمنٹ نہ جانے کا اعلان کرکے ذہنی پسماندگی کا ثبوت دیا ہے،قومی مفادات پر سیاست کو ترجیح دی ہے،گزشتہ روز جانے والے یکجہتی کے پیغام کے اثر کو زائل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،قومی قیادت نے کشمیر کے حق میں اور بھارتی جارحیت کے خلاف یکجہتی کا ثبوت دیا تھا۔

مزید :

قومی -