ایران پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے تیار ہے:ایرانی قونصل جنرل

ایران پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے تیار ہے:ایرانی قونصل جنرل
ایران پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے تیار ہے:ایرانی قونصل جنرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی قونصل جنرل نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ایک عظیم منصوبہ ہے اور ایران بھی اس منصوبے کا حصہ بننا چاہتاہے ۔
ایرانی قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی نے لاہور چیمبر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران پاک چین اقتصادی راہداری منصوبےکا حصہ بننا چاہتا ہے، پاک ایران اقتصادی راہداری منصوبہ عظیم منصوبہ ہے،ایران پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے تیارہے،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ جلدمکمل ہوناچاہیے،پاک ایران گیس منصوبہ اقتصادی ،تجارتی سرگرمیوں کیلئے ضروری ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -