سٹاک مارکیٹ میں زبردست مندا ، انڈیکس میں 903پوائنٹس کی کمی

سٹاک مارکیٹ میں زبردست مندا ، انڈیکس میں 903پوائنٹس کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ڈیکھا گیا ہے جس کے بعد 100انڈیکس میں 903پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔تفصیل کے مطابق منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100انڈیکس 903پوائنٹس کی کمی کے بعد 41ہزار 115پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروبار کے دوران 6کروڑ28لاکھ68ہزار640شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ارب 74کر وڑ 34 لاکھ 30ہزار 877روپے رہی۔

مزید :

کامرس -