پرنیتی چوپڑا کی فلم سندیپ اور پنکی فرار تاخیر کا شکار ہو گئی

پرنیتی چوپڑا کی فلم سندیپ اور پنکی فرار تاخیر کا شکار ہو گئی
 پرنیتی چوپڑا کی فلم سندیپ اور پنکی فرار تاخیر کا شکار ہو گئی

  


ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ داکارہ پرنیتی چوپڑا کی فلم سندیپ اور پنکی فرار تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ پر نیتی چوپڑا کے زخمی ہونے کے باعث ان کی نئی فلم سندیپ اور پنکی فرار تھوڑے وقت کے لئے تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔فلم میں پرنیتی کے ہمراہ ارجن کپور نظر آئیں گے ۔پہلے فلم کی عکسبندی کا آغاز اگست میں ہونا تھا لیکن پرنیتی چوپڑا روہت شیٹی کی فلم کے گانوں میں عکسبندی میں مصروف تھیں ۔امید کی جارہی ہے کہ فلم کی عکسبندی کا آغازاگلے ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔

مزید : کلچر