شاہدہ منی کی رہاشگاہ پرمجلس عزا لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

شاہدہ منی کی رہاشگاہ پرمجلس عزا لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

لاہور(فلم رپورٹر)میلوڈی کوئین آف ایشیاء پرائڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی کی رہاشگاہ پرگزشتہ روزمجلس عزا منعقد ہوئی جس میں شوبز کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔مجلس عزا سے معروف عالم دین علامہ علی ناصر علوی نے اتحاد بین المسلمین کے موضوع پر خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض مصنف و ہدایتکار پرویز کلیم نے انجام دیئے۔ اختتام مجلس پرعلم اور شبیہہ ذوالجناح براآمد ہوا۔

انہوں نے کہاکہ مذکورہ فلم موجودہ حالات میں پاکستانی انڈسٹری کیلئے ہواکا تازہ جھونکا ثابت ہو گی جس سے فلم انڈسٹری کو سہارا ملے گا ۔

مزید : کلچر