پنجابی سٹ کام ’’ منجھی کتھے ڈاواں ‘‘ کی کاسٹنگ جاری

پنجابی سٹ کام ’’ منجھی کتھے ڈاواں ‘‘ کی کاسٹنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) پنجابی سٹ کام ’’ منجھی کتھے ڈاواں ‘‘ کی کاسٹنگ جاری پروڈیوسر الیاس چوہدری نے سٹ کام ’’ منجھی کتھے ڈاواں ‘‘ میں اداکارہ رخسانہ ناز ، واجد خان اور آغا ماجد کو کاسٹ کر لیا ہے جبکہ دیگر کرداروں کے لئے فنکاروں کی تلاش جاری ہے۔ کاسٹ مکمل ہونے کے ساتھ ہی ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا جس کے رائٹر توقیر بن اسلم ہیں۔

مزید :

کلچر -