لڑکیاں کس وقت دھوکہ دے رہی ہوتی ہیں، ایسی بات کہ سن کر مردپریشان ہوجائیں گی

لڑکیاں کس وقت دھوکہ دے رہی ہوتی ہیں، ایسی بات کہ سن کر مردپریشان ہوجائیں گی

لندن(نیوزڈیسک) بے وفا لوگ اپنی بیوفائیوں کو چھپانے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں اور ایسے میں جھوٹ بولنے سے بھی اجتناب نہیں کرتے۔ایسے ہی کچھ جھوٹ ایک معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ نے مختلف خواتین سے بات کرنے کے بعد بے نقاب کئے ہیں۔ویب سائٹ Gleedenنے 18ہزار خواتین ممبر سے مختلف طرح کے سوالا ت کئے اور یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ تر خواتین کسی دوسرے کے ساتھ شام باہر گزارنے کے لئے اپنی سہیلیوں کا کہہ کر جاتی ہیں۔ کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ وہ کبھی شاپنگ اور کبھی دفتر میں زیادہ کام کرنے کا بہانہ کرکے شام مزے سے گزار لیتی ہیں۔ 27فیصد خواتین کہتی ہیں کہ وہ جِم میں ہیں اور 11فیصد اپنے والدین کا کہہ کرغائب ہوجاتی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس