کوئینز ریلے لاہور سے بھارت روانہ ہوگئی

کوئینز ریلے لاہور سے بھارت روانہ ہوگئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان آنے والی کامن ویلتھ گیمز کی کوئینز ریلے لاہور سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے بھارت روانہ ہوگئی ۔یہ یونان سے ہفتہ کے روز پاکستان آئی تھی۔کامن ویلتھ گیمز 2018 میں آسڑیلیا میں ہوں گے۔کامن ویلتھ گیمز کی کوئینزریلے کادستہ 388 دن میں افریقا، ایشیا، یورپ اور آسٹریلیا کے چکر کاٹے گا۔ جس کے دوران وہ2 لاکھ 30 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کریگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی