پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سابق انٹرنیشنل گول کیپر شمیم الیاس کی وفات پراظہا ر تعزیت

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سابق انٹرنیشنل گول کیپر شمیم الیاس کی وفات پراظہا ر ...

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر(ر) خالد کھوکھر ، سیکرٹری جنرل شہباز احمد اور ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ ڈومیسٹک نوید عالم نے سابق انٹرنیشنل گول کیپر شمیم الیاس کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، واضع رہے کہ مرحوم نے 1975 ء میں کھیلے گئے عالمی کپ میں سلور اور 1974 ء میں کھیلی گئی ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی