پاکستان ٹیکس بار کے نو منتخب عہدیداروں کا بھرپور ساتھ دیں گے،ٹیکس ماہرین

پاکستان ٹیکس بار کے نو منتخب عہدیداروں کا بھرپور ساتھ دیں گے،ٹیکس ماہرین

لاہور(اپنے نمائندے سے )پاکستان ٹیکس بار کے نو منتخب صدر عبدالقادر میمن و دیگر عہدیداران زاہد عتیق چوہدری، ارغمان علی شیخ، محمد شکیل مغل، ارشد اقبال رانا، شہباز قادر کی کامیابی پر پاکستان بھر کی ٹیکس بار اور ٹیکس ماہرین کی طرف سے کامیابی پر ٹیکس مسائل اور ٹیکس قوانین میں بہتری کیلئے جدوجہد میں بھرپور حمایت کا اعلان، اس موقع پر چوہدری قمرالزمان ، نائب صدر شہباز صدیق، جنرل سیکرٹری عبدالوحید، فنانس سیکرٹری رانا مبشر حسن اور جوائنٹ سیکرٹری سید عرفان حیدر شاہ سابق صدورحبیب الرحمن زبیری ،رانا منیر حسین، محمد نعیم شاہ اور فرحان شہزاد،ظفر اقبال قلا نوری ایڈووکیٹ ،محمد نعیم شاہ، چوھدری زاہد عتیق،صدر کوئٹہ ٹیکس بار محمد آصف ، صدر سرگودھا ٹیکس بار چوھدری نعیم عزیز ، صدر ملتان ٹیکس بار شبیر فخر الدین ، صدر سیالکوٹ ٹیکس بار شاہد محمود ، صدر گو جرانوالہ ٹیکس بار عابد حفیظ عابد،بیرسٹر افضال ہاشمی ،ذوالفقار خان چیئر مین پاکستان ٹیکس فورم ،عائشہ افتخار قاضی سابق صدر لاہور ٹیکس بار ،غلام فرید سنوترہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ،عبدالعزیز تاجانی صدر کراچی ٹیکس بار و دیگر محمد عامر قدیر ،نعیم خان ، شفیق احمد چاولہ ، ایگزیکٹو ممبر لاہور ٹیکس بار عاشق علی رانا ،محمد فاروق شیخ ،شاہد عثمان ایڈووکیٹس محمد حسن قادری ، ملک ہارون احمد ،چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ملک بھر سے وکلاء ، اکاونٹنٹس اور ٹیکس پریکٹیشنرز نے پاکستان ٹیکس بار کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیے بھی دیئے گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1