پاک مکہ مدینہ ٹریول آج حویلی لکھا میں اپنے حجاج کو ظہرانہ دے گی

پاک مکہ مدینہ ٹریول آج حویلی لکھا میں اپنے حجاج کو ظہرانہ دے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاک مکہ مدینہ ٹریول آج حویلی لکھا میں اپنے حجاج کو ظہرانہ دے گی،پروگرام آج بروز بدھ 2بجے آمنہ بنکویٹ ہال بر لب نہر حویلی لکھا میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج متین آسی ،ڈائریکٹر حاجی محمد فاروق اظہرنے اپنے حجاج کو بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4