ایدھی فاؤنڈیشن نے غسل و کفن کے بعد 4نامعلوم لاشیں میانی صاحب بھجوا دیں ، تدفین کر دی گئی

ایدھی فاؤنڈیشن نے غسل و کفن کے بعد 4نامعلوم لاشیں میانی صاحب بھجوا دیں ، ...

لاہور(خبرنگار) ایدھی فاونڈیشن نے گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی 4 نامعلوم لاشیں جن میں شادباغ سے ملنے والی 65 سالہ شخص کی لاش یکی گیٹ سے ملنے والی 45 سالہ شخص کی لاش سروسز ہسپتال سے ملنے والے 50 سالہ شخص کی لاش اور ٹبی سٹی سے ملنے والی 30 سالہ شخص کی لاشوں کو ایدھی فاؤنڈیشن میں غسل اور کفن دینے کے بعد ایدھی ایمبولینس کے ذریع میانی صاحب قبرستان بھجوا دیں جہاں ان کی تدفین کر دی گئی ۔

مزید : علاقائی