نیب کی کارروائی ، اسسٹنٹ کمشنر شالیمار واہگہ ٹاؤن میگا کرپشن کیس میں گرفتار

نیب کی کارروائی ، اسسٹنٹ کمشنر شالیمار واہگہ ٹاؤن میگا کرپشن کیس میں گرفتار

لاہور(خبرنگار) نیب کی بڑی کارروائی اسسٹنٹ کمشنر شالیمار صفدر ورک واہگہ ٹاؤن میگاکرپشن کیس میں گرفتا رکر لیا گیاملزم پر رجسٹریوں کی مد میں اربوں روپوں کے غبن کا الزام ہے: نیب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیب نے لاہور میں کاروائی کر کے واہگہ ٹاون کرپشن کیس میں ملوث مرکزی ملزم اسسٹنٹ کمشنر شالیمار صفدر ورک کو گرفتار کر لیا نیب حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی دیگر افسران و اہلکاروں سے ملی بھگت کرتے ہوئے کروڈوں کی خردبردکی تھی نیب لاہور نے اپریل 2017میں واہگہ ٹاؤن میں میگا کرپشن کی شکاہت پر انکوائری کا آغاز کیااور ستمبر میں ٹھوس شواہد کی بنیاد پر انکوائری کو انویسٹی گیشن کے مراحل میں داخل کر دیا گیاجس میں خرد برد کی گئی رقوم اربوں میں ہونے کا انکشاف ہواواضع رہے واہگہ ٹاؤن کرپشن کیس میں نیب لاہور 4دیگر ملزمان کو گرفتار کر چکا ہے نیب زرائع کے مطابھق مزکورہ کیس میں دیگر شریک ملزمان کی گرفتاری متوقع ہے جبکہ گرفتار اسسٹنٹ کمشنر کو کل احتساب عدالت کے روبرو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے پیش کیا جائیگا, ملزم سے کرپشن کی مد میں مزید انکشافات کی توقع ہے۔

مزید : علاقائی