ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری نقدی زیورات و قیمتی سامان سے محروم

ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری نقدی زیورات و قیمتی سامان سے محروم

لاہور(خبرنگار)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیاتفصیلات کے مطابق ریس کورس کے علاقہ میں جی او آر کے سامنے دو ڈاکوؤں نے ایک شہری اسلم سے موٹر سائیکل ، موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے۔ شیر ا کو ٹ کے علاقے میں حمید ملک کی فیملی کو یر غما ل4لا کھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ٹا ؤ ن شپ کے علا قے میں رضاکے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ35ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔اچھر ہ کے علا قہ میں احسا ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ45 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں اعجا زکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سبز ہ زار کے علا قہ سے کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر 5 1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،بر کی کے علا قہ میں مو سی کی فیملی کو یر غما ل بنا کر90ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ستو کتلہ میں سہیل،رائے ونڈ میں محمو د کی گاڑیاں اوربا غبا نپو رہ میں نعیم ز،شا د ما ن میں جمیل ،نو اب ٹا ؤ ن میں سعید ،اکبر ی گیٹ میں جا وید اورغا لب ما ر کیٹ میں عثما ن کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی