قومی اسمبلی ،وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر ا پوزیشن کی تنقید

قومی اسمبلی ،وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر ا پوزیشن کی تنقید

اسلام آباد (آن لائن) اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ اگر حکومتی اراکین اور وزراء اجلاس میں تشریف لانا ہی نہیں چاہتے تو پھر اجلاس بھی نہ بلایا جائے۔ منگل کو ایوان زیریں میں نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے پی پی رہنما اعجاز جاکھرانی نے کہاکہ ساڑھے 4برس گزر گئے ہیں لیکن حکومت کو قانون سازی نہیںیاد نہیں آئی لیکن جب حالات ان کے خلاف ہیں تو ائین میں تبدیلیاں اور ترامیم کروانا شروع کر دی ہیں اور ایک دن میں دو ترامیم منظور کروائی ہیں ۔ آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہے اور ایک بھی وفاقی وزیر یا وزیر مملکت موجود نہیں ہے یہ عمل حکومت کے لئے باعث شرم ہے۔

اپوزیشن کی تنقید

مزید : صفحہ آخر