5 جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ 18میں ریگولر کر دیا گیا

5 جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ 18میں ریگولر کر دیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کی سفارش پر 5 جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ 18میں ریگولر کر دیا ہے ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اصغر منیر ، مظہر وحید ، شہزاد تنویر بٹ ، محمد جاوید اختر اور اختر حسین رضوی کو گریڈ 18میں کنفرم کرکے ریگولر کیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر