ایک لاکھ 65ہزار سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے حجاج وطن واپس پہنچ گئے

ایک لاکھ 65ہزار سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے حجاج وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج اپریشن 2017ء آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ایک لاکھ 65ہزار سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے حجاج وطن واپس پہنچ گئے ،سرکاری حجاج کی آخری فلائٹ 5اکتوبر جبکہ پرائیویٹ سکیم کی آخری فلائٹ 6اکتوبر کو واپس پہنچے گی،حج اپریشن 2017ء مکمل ہو جائے گا ،حج 2017ء میں ایک لاکھ 7ہزار 550سرکاری سکیم اور بقیہ افراد نے پرائیویٹ سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کیا ہے ،6ستمبر سے شروع ہونے والا پوسٹ حج اپریشن 6اکتوبر کو مکمل ہو جائے گا ۔

حجاج

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر