ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکا تعزیتی اجلاس

ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکا تعزیتی اجلاس

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکاایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت محمدعثمان یوسفزئی منعقد ہوااجلاس میں پشاورکے سینئرصحافی احتشام طورو کی والدہ اوربونیرکے سینئرصحافی ظاہرشاہ خان کی والدہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کے لئے صبروجمیل کی دعاکی ۔اجلاس میں ظاہرشاہ ،ولایت خان باچا،جنیداقبال ،خالداقبال ،فضل منان بازدادا،ابرارخان اورظریف خان وغیرہ نے شرکت کی ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر