ایکسائز آفس کے سہولت مرکز میں کیاسک مشین کو فنکشنل کر دیا گیا

ایکسائز آفس کے سہولت مرکز میں کیاسک مشین کو فنکشنل کر دیا گیا

ملتان(وقائع نگار) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ملتان میں گذشتہ روز کیاسک سنٹر کو فنکشنل کر دیا گیا ہے جبکہ صوبائی سیکرٹری ایکسائز پنجاب احمد بلال کی عدم دستیابی پر افتتاح کا پروگرام آئندہ چند روز کے بعد دوبارہ بنایا جائے گا ایکسائز دفتر کے سہولت (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

مرکز میں کیاسک مشین نصب کرنے کے بعد سائلین نے گذشتہ روز پراپرٹی ٹیکس فارم، پی ٹی ون فارم ودیگر فارموں کو حاصل کیا مذکورہ دفتر آنے والے سائلین نے مذکورہ مشین کے نصب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کافی سارے مسائل اس مشین کے نصب ہونے پر حل ہوگئے ہیں۔

کیاسک مشین

مزید : ملتان صفحہ آخر