ہیڈ کانسٹیبل عہدہ پر ترقی حاصل کرنیوالے 20 کانسٹیبلز تربیتی کورس پر سہالہ سنٹر پنڈی روانہ
ملتان(وقائع نگار) ضلع بھر سے کانسٹیبل کے عہدے سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر محکانہ امتحان پاس کرنے کے بعد ترقی حاصل کرنے کیلئے 20 کانسٹیبلز چار ماہ کے تربیتی کورس پر (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
گذشتہ روز سہالہ سنٹر راولپنڈی روانہ ہوگئے جو آج 9 اکتوبر 2017 کو مذکورہ سنٹر میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے اور چار ماہ کا تربیتی کورس بھی آج سے شروع ہوجائے گا بی ون محکمانہ امتحان پاس کرنے کے بعد تھانہ ممتاز آباد کا نائب محرر ابراہیم گجر، ایس پی گلگشت کا نائب ریڈر ساجد کانسٹیبل اللہ دتہ و دیگر 17 ملازمین شامل ہیں جو کورس کیلئے گذشتہ روز چلے گئے ہیں۔
سہالہ سنٹر