صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری ہیلتھ آج ملتان کا دورہ کرینگے‘ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری ہیلتھ آج ملتان کا دورہ کرینگے‘ ...

ملتان(وقائع نگار) وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ آج 4اکتوبر 2017 کو ملتان آئیں گے وہ نشتر ہسپتال کڈنی سنٹر، چلڈرن کمپلیکس کا دورہ کریں گے ذرائع کیمطابق ان کے دورے کا مقصد شعبہ ریڈیالوجی اور پتھالوجی کی نجکاری کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لینا ہے اس سلسلہ میں ہسپتالوں کی انتظامیہ ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر