ایس ای سی پی کی 60 سال کی عمر تک پہنچنے والے ہر پاکستانی شہری کیلئے عوامی پنشن سکیم متعارف کرانیکا فیصلہ‘ سالانہ 20 ہزار پنشن کی تجویز

ایس ای سی پی کی 60 سال کی عمر تک پہنچنے والے ہر پاکستانی شہری کیلئے عوامی پنشن ...

ملتان(نیوز رپورٹر) سکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تمام پاکستانی شہریوں کیلئے عوامی پنشن سکیم متعارف (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کروانے کی تجویز دی ہے تجویز میں کہا گیا ہے کہ 60 سال کی عمر تک پہنچنے والے یہ شہری کو بلاامتیاز مرد و عورت سالانہ 20 ہزار روپے پنشن دی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر