آج جانوروں ، سکونت کا عالمی دن کل ورلڈز ٹیچرز ڈے منایا جائے گا

آج جانوروں ، سکونت کا عالمی دن کل ورلڈز ٹیچرز ڈے منایا جائے گا

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) آج4اکتوبر کوپاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر جانوروں کا عالمی دن منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگیو ں میں جانوروں کی اہمیت (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

کو اجاگر کرنا ہے،4اکتوبر کو ہی سکونت کا عالمی دن بھی منایا جائیگا،اس دن کو منانے کا مقصد دیہاتوں،قصبوں،شہروں میں رہنے والے افراد کو انسانی حقوق،ضروریات کے متعلق شعووواجاگر کرنا ہے،جبکہ کل 5اکتوبر کو عالمی یوم اساتذہ بھی منایا جائے گا۔

عالمی دن

مزید : ملتان صفحہ آخر